مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی ٹی وی شو ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ کی میزبانی کریں گے
ممبئی ۔ بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی ٹی وی شو ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ کے سیزن پانچ کی میزبانی کریں گے۔ بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ٹی وی شو خطروں کے کھلاڑی کے سیزن پانچ کے انوکھے طرز کی وجہ سے پروگرام کی میزبانی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے آمادہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شو میں کامیڈی اور ایکشن دونوں پہلو دکھائی دیں گے جب یہ دونوں پہلو اکٹھے ہو جاتے ہیں تو مداحوں کیلئے یہ مکمل انٹرٹیمنٹ کا ذریعہ بنتے ہیں اس شو کیلئے یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کیونکہ یہ شو انٹرٹیمنٹ کا مجموعہ ہو گا۔ شو کے 12 شرکاء ہوں گے، شو جلد ہی بھارتی ٹی وی سے آن ایئر ہو جائے گا۔