مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بلندفشارخون کی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے لیے نئی امید
لندن... بلندفشارخون میں استعمال کی جانے والی ادویات خلل دماغ کے مریضوں کے علاج میں بھی کارآمدوثابت ہوسکتی ہیں ۔سائنسدانوں کاکہناہے کہ ACE مانعات جوبعض اوقات ذیابیطس کے کچھ کیسز یاگردوں کے علاج میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں خلل دماغ کے مریضوں کی دماغی طاقت میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔محققین نے 77سال اوسط عمرکے 361 ایسے مریضوں پر تحقیق کی جوالزائمریاخلل دماغ کی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ان میں سے 85مریض ACEکے مانعات استعمال کررہے تھے جبکہ دیگر افرادایسی کوئی دوانہیں لے رہے تھے۔ تحقیق سے معلو م ہواکہ جومریض مانعات استعمال کررہے تھے ان کی دماغی طاقت میں کمی کارجحان بہت کم تھابہ نسبت ان مریضوں کے جو اسے استعمال نہیں کررہے تھے۔