مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
ہالی ووڈ اداکار جیسی ایزن برگ فلم ’’بیٹسمین ورسس سپرمین‘‘ میں لیکس لوتھر کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے
لاس اینجلس ۔ ہالی ووڈ اداکار جیسی ایزن برگ فلم ’’بیٹسمین ورسس سپرمین‘‘ میں لیکس لوتھر کے کردار میں سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلم بیٹسمین ورسس سپرمین میں لیکس لوتھر کے کردار کیلئے جیسی ایزن برگ کا انتخاب کر لیا گیا۔ فلم میں جیسی سپرمین کے حریف کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں بیٹ مین کا کردار ہینری کیویل، ونڈر وومن کا کردار گیل گیڈوٹ ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں ہدایات زیک سائینڈر دے رہے ہیں فلم کی عکسبندی جلد مکمل کر لی جائے گی۔