مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
اولمپک2012ء کی سالگرہ، رضاکاروں کو راغب کرنے کیلئے پروگرامز
لندن-اولمپک 2012ء اور پیرالمپک گیمز کی پہلی سالگرہ منانے کے لئے اگلے چند ہفتوں میں ہزاروں مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد عوام کو رضاکارانہ کاموں کی جانب راغب کرنا ہے۔ چیرٹی جوائن کو امید ہے کہ اب سے لے کر ستمبر تک ایک لاکھ کے قریب رضا کار سامنے آ جائیں گے۔ تحقیق میں یہ یات سامنے آئی ہے کہ بہت سے سپورٹس کلبوں کو مزید رضاکاروں کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی طلب پوری کرسکیں لیکن لوگوں کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ کیسے اپنی خدمات پیش کریں۔ جوائن ان کے چیف ایگزیکٹیو ایلس ہنٹ کا کہنا ہے کہ اس گرماکے دوران ہم رضاکاروں کی پوری آرمی لانے والے ہیں اور سب لوگ یہ تبدیلی واضح طور پر محسوس کریں گے۔