مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کنزرویٹوز نے استحکام کی راہ پر ڈالدیا، رائے دہندگان تک پارٹی پالیسیاں اجاگر کرنا ہونگی:سجاد کریم
مانچسٹر ... اس سال مئی میں ہونے والے یورپین پارلیمنٹ کے انتخا بات کے حوالے سے مانچسٹرمیں کنزرویٹو امیدواروں کا ایک اجلاس منعقد ہؤا جس میں انتخابی مہم کے ضمن میں مختلف فیصلے کئے گئے مخالف جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم میں اپنائی گئی پالیسی کا بھی بغور جائزہ لیا گیاہمیشہ کی طرح یو کے انڈیپنڈنٹ پارٹی کے لتے لیتے ہوئے سجاد کریم نے کہا کہ قومی مفاد کے پیش نظر ہمیں چاہیئے کہ رائے دہندگان تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ یو کپ جو کہہ رہی ہے تقسیم و تباہی کا یجنڈا ہے یہ برطانوی عوام کو سمجھنا چاہیئے۔اور ہمیں اپنی انتخابی مہم کو پورے زور و شور سے آگے بڑھا نا ہوگا اور رائے دہندگان تک اپنی پارٹی کی پالیسیوں کو واضع طور پیش کرنا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی کی جانب کنزرویٹو پارٹی نے ملک کو ڈال دیا ہے اور پارٹی کی قیادت کی دور اندیشی اور بہترین سوچ کی عکاسی ہے۔ (بیورو رپورٹ: فیاض بشیر)