مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کے اہل اقتدار غیرضروری مسائل پر توانائیاں ضائع کررہے ہیں: الشیخ افضل سعیدی
لندن ...منہاج القرآن برطانیہ کے صدر الشیخ محمد افضل سعیدی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے ہاتھوں کا مجبورہو کر نامساعد حالات کا سامنا کررہی ہے بیرون ممالک آباد ہم وطن ان مظلوموں کی پہلے سے بڑھ کر مدد کریں نااہل اور کرپٹ مافیا نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے اہل اقتدار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دینے کی بجائے غیر ضروری مسائل پر توانائیاں ضائع کررہے ہیں الشیخ افضل سعیدی پاکستان میں چھ ہفتوں کے قیام کے بعد گزشتہ روز واپس برطانیہ پہنچے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی وگیس کی عدم دستیابی ملک کو پتھر کے زمانے میں واپس لے جارہی ہے پاکستان کو ایشیائی ٹائیگر بنانے کے دعویداروں نے ملک کو چاند پر پہنچادیا ہے جہاں نہ بجلی ہے نہ گیس اور نہ ہی خوراک اور صحت کی بنیادی سہولیات ، پورے ملک میں قتل وغارت ، ڈاکہ زنی اور قبضہ مافیا کی کارروائیاںہر جانب قانون اور عدل وانصاف کا منہ چڑارہی ہیں۔