مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیر میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث بھارتی فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع
سری نگر ... بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں تعینات افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس نے دو افسروں سمیت اپنے چھ ایسے اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع کر دیا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ 2010ء میں کشمیر میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث رہے ہیں۔ اس نے دو افسروں سمیت اپنے چھ ایسے اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع کر دیا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ 2010ء میں کشمیر میں تین عام شہریوں کے قتل میں ملوث رہے ہیں۔ واضع رہے کہ دنیا بھر میں پھیلے کشمیری اس امر پر سخت تشویش کا شکار ہیں کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج کو بے انتہا اختیارات حاصل ہیں اور وہ جب چاہیں ظلم کا بازار گرم کرکے اپنے مطلب کے نتائج حاصل کرسکتی ہیں۔ ایسے میں فوجی افسروں کے احتساب سے کم سے کم دنیا میں ضرور ایک اچھا تاثر جائے گا۔