مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سپر سٹار باتیں کرتے رہ گئے، بے باک سنی الیون انڈین گوگل سرچ 2013 میں بازی لی گئی
نئی دہلی ...دنیا جانتی ہے کہ سردار جب موسیقی کی دھن میں مست ہوتا ہے تو وہ واقعی "مست" ہوتا ہے ایسے میں بے باک سنی الیون کا ساتھ ہو تو پھر لائیوپرفارمنس دیکھتا دارالحکومت نئی دہلی کامجمع بھی جھوم اٹھتا ہے ایک طرف پاپ سٹار میکا سنگھ گا رہا ہو دوسری طرف سنی الیون ڈانس کر رہی ہو عوام کی خوشی دیکھ دیکھ کر میکا سنگھ بار بار سنی کو گلے لگایئں بلکہ کس بھی کر لیں تو عوام نے گھر جا کر اپنے کمپیوٹر پر ایک ہی سرچ کرنی ہے۔ جی ہاں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ سنی الیون بھارت میں تصاویر سرچ کئے جانے کے حوالے سے سرفہرست ہیں۔ خیر یہ ریٹنگ تو ہوئی ایک دن کی لیکن گوگل انڈیا کا کہنا ہے کی سنی الیون نے 2013 کی ملکی سرچ میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔ اس معاملے میں انہوں نے تمام سپر سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے حالانکہ میڈیا کبھی کبھی ان کے بارے میں بے جا طور پر لکھ دیتا ہے کی فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے وہ غیر اخلاقی فلموں میں کام کرتی تھیں، جسکا جواب انہوں نے دینا ہی گوارا نہیں کیا۔ کیونکہ وہ امریکی نیشنل ہیں انہیں پتہ ہے تیسری دنیا کے لوگ تنگ نظر ہوتے ہیں لیکن یہی تنگ نظری خلوت میں کس رنگ میں ہوتی ہے اسکا فائدہ سنی الیون نے خوب اٹھایا اور اپنی پوری قوم کو بتا دیا کہ ۔۔۔۔ خیر انکے نام کی سرچ ہم نے بھی کی تاکہ آپ کو بغیر کسی تردد کے انکی چہرہ شناسی کروا سکیں، دیکھیں آپ بھی ہمیں تو یہ سب سے شریفانہ تصویر لگی تھی !!