مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان مارشل آرٹس میں دیگر سپورٹس کی طرح عالمی مقام بنا سکتا ہے
مانچسٹر(فیاض بشیر ) برطانیہ کی معروف شخصیت اور کراٹے ماسٹر سی ھان مرزا فیصل محمود نے کہا کہ پاکستان کرکٹ، اسنوکر ،اسکوش،ھاکی کے بعد مارشل آرٹس میں بھی عالمی مقام پیدا کر سکتا ھے جو کبھی دیگر اسپورٹس کو حاصل تھا۔ یہ بات انہوں نے ایک وٹس آپ لیٹر میں کہی جو انہوں نے سی ھان راجہ خالد خان کو مبارک باد دیتے ھوئے کہا انہوں نے مزید کہا کہ کراٹے ہی وہ سپورٹس ھے جس سے ھم اپنے ملک پاکستان کے مستقبل کے معماروں کو بچا سکتے ھیں مگر حکومت پاکستان اور مخیر حضرات اور پرائیویٹ کمپنیوں کو اسپانسرز کر نے کی ضرورت ھے اس وقت بھی لاکھوں پاکستانی نوجوان اس کھیل سے وابستہ ھیں ۔تمام برائیوں کی جڑ سگریٹ نوشی ھے اور مارشل آرٹس سے وابسطہ کوئی بھی شخص سگریٹ نہیں پیتا اور جب فایئٹرز کو مسلسل فایئٹس ملتی رھتی ھیں تو وہ دیگر برائیوں سے بھی بچ جاتا ھے نوجوان نسل کو بچانے اور مارشل آرٹس کے فروغ کے لئےآل پاکستان ماسٹرز کانفرنس کرانے کی ضرورت ھے تاکہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے جس پر سی ھان راجہ خالد خان نے اپنی آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا یہ کانفرنس ضرور ہونی چاہئے ۔