مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
حاجی عبد القیوم مدنی کی ہمشیرہ کے سوئم اور ایصال ثواب کیلئے روح پرور محفل کا انعقاد
آشٹن انڈر لائن (محمد فیاض بشیر)ممتاز سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت حاجی عبد القیوم مدنی کی ہمشیرہ کے سوئم اور ایصال ثواب کے لیے آشٹن سنٹرل مسجد میں ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ ادارہ نور السلام فیصل آباد کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے قرآن وسنت کے حوالہ دنیا سے چلے جانے والے کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے ختم پاک کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ گلہائے عقیدت کے رنگ حاجی محمد اشفاق وارثی اور شہباز حسن قادری نے بارگاہ رسالت میں پیش کیے ۔ ختم پاک کے بعد حاضرین میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔