مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پیر ابو احمد مقصود مدنی کا دورہ یورپ وبرطانیہ ،خلیفوں اور مریدین میں خوشی کی لہر
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی یورپ و برطانیہ کے تبلیغی دورہ پر فرانس کے شہر پیرس پہنچ چکے ہیں جہاں وہ چند روز قیام کے دوران مریدین عزیز و اقارب اور قریبی رفقا سے ملاقات کرنے کے بعد 26 اکتوبر برطانیہ پہنچیں گے اور بعد از نماز عصر آشٹن سنٹر مسجد میں محمد شہباز حسن قادری کی شادی خانہ آبادی کی خوشی میں روحانی محفل نعت میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور ایمان افروز بیان سے امت مسلمہ کے روح اور ایمان کو سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منور کریں گے۔ پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کی آمد کے موقع پر یورپ وبرطانیہ میں خلیفوں، قریبی رفقا اور مریدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ قبلہ پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کے فیوض و برکات اور قرآن وحدیث کی روشنی میں روحانی مسائل کے حل بارے بیان کرنے بارے بے تاب ہیں۔