مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
کوئی طاقت آزادی پسندوں کے ما رچ کو نہیں روک سکے گی
جموں کشمیر لبریشن کا آزادی مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل ثابت ہو گا،بھمبر تا تائو بٹ سے بڑی تعداد میں عوام آزادی مارچ میں شمولیت اس بات کا مظہر ہے کہ کشمیریوں کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر کی کوئی حیثیت نہیں مانتے،آزادی مارچ خونی لکیر کو اپنے پیروں تلے روندتے ہوئے کشمیر کو تقسیم کرنے والی سیز فائر لائن کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے،آزادی مارچ کا قافلہ خونی لکیر کو روندتے ہوئے سری نگر تک جاری رہے گا،اب کوئی طاقت آزادی پسندوں کے اس مارچ کو نہیں روک سکے گی،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے صدر محمد شبیر کشمیری نے اپنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں اہم کردار ادا کرے گا،اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور او آئی سی کی طرف مسلسل مجرمانہ خاموشی ابل مذمت ہے،مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو نہیں دبا سکتا،مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون منحوس خونی لکیر پر گولہ باری کر کے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف خونی لکیر روندنے کیلئے ہزاروں کشمیریوں کا گھروں سے نکلنا بھارت کے لئے ایک بہت بڑی وارننگ ہے کہ اب کشمیریوں کو آزادی سے روکنا اس کے بس کی بات نہیں۔