مقبول خبریں
مدر فائونڈیشن گوجرخان کے روح رواں راجہ عرفان کی برطانیہ آمد پر انکے اعزاز میں استقبالیہ
ماحولیاتی آلودگی کے باعث بچہ ماں کے رحم میں مر جاتا ہے یا اسکی افزائش رک جاتی ہے: ایک تحقیق
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا کی زیر صدارت عہدیداران و کارکنان کا اجلاس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
پروفیٹک گفٹس ویڈنگ اینڈ ایونٹس آرگنائزر کے زیر اہتمام ایشین ویڈنگ اینڈ پلانرز ایونٹ کا انعقاد
میرے تمام خواب نظاروں سے جل گئے
پکچرگیلری
Advertisement
اسدعلی کو بہترین خدمات کےپیش نظرآفتاب کرنسی ایکسچینج کی طرف سےتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی مادر وطن سے دور رہ کر بھی مٹی کے دکھ و درد کو اپنا سمجھ کر ملکی معیشت کو استحکام دینے اور مضبوط کرنے میں بھرپور حصہ لے رہی اسی طرح برطانیہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں مقام پا کر پاکستان کا نام روشن کرنے میں پیش پیش ہے۔ اولڈہم کے رہائشی نامور کاروباری شخصیت شخصیت اسد علی نے گزشتہ دنوں میں آفتاب کرنسی ایکسچینج کی جانب سے پاکستان اور عالمی سطح پر رقم کی ترسیل کرنے والی کاروباری شخصیات کی خدمات کو سراہتے ہوئے خصوصی سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب میں اپنا سرٹیفکیٹ وصول کیا۔ میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک بیان میں اسد علی کا کہنا تھا کہ ہر انسان کے اندر قابلیت موجود ہوتی ہے اور اگر عزم پختہ اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہو تو رب العالمین ضرور مدد فرماتا ہے میں نے ہمیشہ دیانت داری سخت محنت لگن اور کمیونٹی کی خدمت کے جذبے کو اپنا شعار بنایا ہے اور اسکا صلہ ملا ہے ۔ ان کا مذید کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں آگے سے بڑھ کر جوش و جذبے اور محنت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے برطانیہ کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو بھی مضبوط کرنے کیلئے کام کرتے رہیں گے۔