مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
معروف کاروباری و سیاسی شخصیت کونسلر رانا محمد فیصل کے والد خالق حقیقی سے جا ملے
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)معروف کاروباری و سیاسی شخصیت کونسلر رانا محمد فیصل کے والد محترم گزشتہ کل قضاء الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون- جن کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات 26 ستمبر کو بعد نماز ظہر گولڈن مسجد راچڈیل میں ادا کی گئ۔ امام و خطیب اعظم مولانا محمد نور نے نماز جنازہ پڑھائی۔سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی۔جن میں مذہبی ، سیاسی و سماجی،کاروباری شخصیات کے علاؤہ بڑی تعداد میں لوگ شامل تھے۔مرحوم کو راچڈیل کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔خطیب اعظم مولانا محمد کوثر نے مرحوم کے لیے دعا کہ اللہ رب العزت انکے ساتھ مغفرت و عافیت والا معاملہ فرمائے،بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور کونسلر رانا محمد فیصل و دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔