مقبول خبریں
بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی کلی کھول دی ہے:سردار مسعود خان
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
9ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باہر بھرپور مظاہرہ کرینگے:راجہ نجابت حسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کی تذلیل عالمی طاقتوں کے منہ پر طمانچہ ہے:پیر ابو احمد مقصود مدنی
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کی بدترین تذلیل عالمی طاقتوں اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کے منہ پر طمانچہ اور امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ نریندر مودی کھلم کھلا مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی قیامت برپا کیے ہوئے ہے اور ایسے میں مسلمان ممالک کا کردار انتہائی شرمناک ہے ۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انسانیت کے ساتھ پیار ومحبت کا درس دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ادارہ نور السلام فیصل آباد کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے اپنے بڑے بھائی محمد یعقوب مدنی کے دنیا فانی سے کوچ کرنے کے بعد میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک روحانی بیان میں کیا۔ ان کا مذید کہنا تھا کہ میرے بڑے بھائی والد کی جگہ تھے انکی وفات گہرا صدمہ دے گئ ہے لیکن موت اٹل ہے کی حقیقت کو رضا الہی سمجھ کر قبول کرنا چاہیے اپنے مرحوم بھائ کے درجات کی بلندی کے لیے رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا گو ہوں امت مسلماں کے لئے اللہ کریم کی رحمتوں اور برکتوں کو لئے ایک نئی صبح کے ساتھ ابھر رھا ھے اللہ تعالی اپنی کرم نوازی سے آزاد جموں کشمیر میں رھنی والی ھماری ماوں بھنوں بیٹیوں کی حفاظت فرماے اور آزادی نصیب فرماے ملت اسلامیہ سے درد بھری فریاد ھے آزادی جموں کشمیر کیلئے ھر ھمت کوسش دعا سے اپنی ان مظلوم بھنوں بیٹیوں کیلئےاللہ کریم کےحضور فریاد کریں اور افواج پاک کے شانہ بشانہ کھڑے ھوجائیں اللہ کریم کشمیر کو آزادی عطا فرماے اور شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے(آمین)