مقبول خبریں
اداراہ نور السلام فیصل آباد کی زیر سرپرستی محفل ذکر و نعت بسلسلہ فروغ علم کا انعقاد
کرالے میں اوورسیزپاکستانیوں کی میٹنگ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شرکت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سردار عتیق کی قیادت میں جدوجہد آزادی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے:رہنما ایم سی
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
مقبوضہ کشمیرمظالم:عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہو گا : ڈاکٹر سجاد کریم
بلقیس بانو زندہ کیوں؟؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
پیر ابو احمد مقصود مدنی کے بھائی کے انتقال پر مریدین، دوست احباب کا اظہار تعزیت
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)موت کی تلخ حقیقت سے کوئ بشر انکار نہیں کر سکتا اور یہ کب آئے گی غیب کا علم صرف رب العالمین کی ذات جانتی ہے ۔ ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کے بڑے بھائی محمد یعقوب مدنی زندگی کی بازی ہار کے خالق حقیقی سے جاملے۔ دنیا بھر اور خصوصاً برطانیہ میں بسنے والے حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی سے دلی محبت الفت اور لگاؤ رکھنے والے مریدین نے قبلہ پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی سے بڑے بھائی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ۔مریدین دوست احباب اور قریبی رفقا نے مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔ رب العالمین مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور خاندان کو اس عظیم صدمہ کو برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے (آمین)