مقبول خبریں
بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی کلی کھول دی ہے:سردار مسعود خان
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
9ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باہر بھرپور مظاہرہ کرینگے:راجہ نجابت حسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے کر جانا چاھئے: میاں مظہر اسلم
مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)معروف قانون دان میاں مظہر اسلم نے میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے کر جانا چاھئے،اور عالمی برادری کو بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کرنا خاھے،کیونکہ پاکستان نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کی ہر فورم پر نمائندگی کی ھے،سالسٹر مظہر اسلم نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی قانونی حثیت کو تبدیل کرنا غیر آئین ھے،انہون نے کہا کہ کشمیریوں کا ازادی ان کا بنیادی حق ھے جو کہ انہی ملنا چاھے۔انہون نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ لڑنا چاھے اور کشمیریوں کا ساتھ دنیا چاھے،انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی میں خطاب کرنے جارہے ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ادھر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ 9ستمبر کو عالمی انسانی حقوق کمیشن میں بھی اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا جانا چاھے۔9 ستمبر کو جنیوا میں ہونے والے انسانی حقو ق کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ جنیوا روانہ ھو گئی ، انہی بھی تہمینہ جنجوعہ کشمیر یوں کی تحریک کے حق میں راہ ہموار کریں گی،اور بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رکن ممالک سے بات چیت کریں گی۔ انہون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور 5 اگست سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل کرفیو نافذ ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بھی عروج پر ہیں جس سے دنیا لاعلم ہے۔انہوں نے بھی کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔