مقبول خبریں
کمیونٹی سیفٹی فورم کامساجد کونسل اور کمیونٹی گروپوں کے اشتراک سے کشمیر کانفرنس کا انعقاد
مسلم لیگی رہنمائوں کا لندن میں اجلاس، پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میلاد النبی کی تقریبات منعقد کر کے اللہ کریم کے شکر گزار ہیں کہ اس نے مومنوں پر احسان فرمایا
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
یاسمین ڈار کا لیبر پارٹی لیڈر جیریمی کوربن کے ساتھ مل کر انتخابی مہم کا آغاز
یہ رنگ جو مہکے تو ہوا پھول بنے گی!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راچڈیل کونسل آف مساجد کی رؤیت ہلال کمیٹی کا اجلاس،عیدالاضحی 12 اگست بروزسوموارہو گی
راچڈیل (محمد فیاض بشیر) کونسل آف مساجد کی رؤیت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد جامعہ حیدریہ راچڈیل میں کونسل آف مساجد کے چیئرمین طاہر محمود کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، اجلاس کا آغاز باقاعدہ رب العالمین کے پاک کلام سے خطیب اعظم مولانا عبد الحکیم نے کیا۔راچڈیل کونسل آف مساجد کے چیئرمین طاہر محمود نے یکم ذوالحج بروز ہفتہ 3 اگست اور عیدالاضحی بروز سوموار 12 اگست کا اعلان کیا۔راچڈیل کونسل آف مساجد کی تمام مساجد کے جن ممبران نے ماہ ذوالحج کے چاند دیکھنے کے لیے مسجد جامعہ حیدریہ شرکت کی۔ان میں نائب چیئرمین راچڈیل کونسل آف مساجد مشتاق احمد،جوائنٹ سیکرٹری ظہیر احسان، خطیب اعظم مولانا میر اعظم،خطیب اعظم مولانا محمد صدیق کوثر،صوفی محمد زمان، خطیب اعظم مولانا عبدالحکیم،محمد اطہر،محمد رمضان،خالد چوہدری،محمد رفیق،شوکت علی،غالب حسین،پنوں خان،ظفر احمد،غلام احمد،عنصر محمود و دیگر شامل تھے۔