مقبول خبریں
علامہ احمدنثار بیگ قادری ؒ کا سالانہ عرس ،علمائے کرام ومشائخ کی بڑی تعداد میں شرکت
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
حاجی ارشد حسین کی جانب سےغوثیہ مسجد لیڈز میں یکجہتی کشمیر کی تقریب کاا نعقاد
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان و دیگر کا چوہدری محمد ارشد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)معروف کاروباری و سیاسی شخصیت چوہدری محمد ارشد کے والد محترم گزشتہ دنوں پاکستان میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔انا للہ وانا الیہ راجعون-چوہدری محمد ارشد پاکستان تشریف لے گئے تھے انکی برطانیہ واپسی پر انکی رھائش گاہ پر میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،کونسلر شکیل احمد،چوہدری خالد،و دیگر شخصیات نے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔ چوہدری محمد ارشد و اہل خانہ کے تمام افراد سے ھمدردی و یک جہتی کے لیے علاقہ بھر کے لوگوں کے علاؤہ دوستوں،عزیزواقارب کی چوہدری محمد ارشد کی رھائش گاہ پر آمد کا سلسلہ جاری ھے۔