مقبول خبریں
سیاسی ،سماجی کمیونٹی شخصیت بابو لالہ علی اصغر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے میٹنگ کا انعقاد
بھارتی ظلم و جبر؛ برطانیہ کے بعد امریکی اخبارات میں بھی مسئلہ کشمیر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کا کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم کا آغاز ،10ستمبر کو پیش کی جائیگی
کافر کو جو مل جائے وہ کشمیر نہیں ہے!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسلم کانفرنس کے رہنما راجہ زر خان کی وفات پر کمیونٹی رہنمائوں کا اظہار تعزیت
راچڈیل(محمد فیاض بشیر)راجہ زر خان خالق حقیقی سے جا ملے،مسلم کانفرنس راچڈیل کے صدر لالہ علی اصغر،راجہ سوار خان،راجہ عارف خان،میئر آف راچڈیل محمد زمان،کونسلر عدالت علی،کونسلر شکیل احمد،راجہ اعظم،راجہ خداداد،نمبر دار اکرم،راجہ اشفاق،صادق بھٹی،راجہ عارف،راجہ نذیر،چوہدری رشید،ذوالفقار علی،راجہ اللہ دتہ نے ان کے بیٹے ساجد خان کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی،یاد رہے مرحوم راجہ زر خان مسلم کانفرنس کے رہنما اور سنہری مسجد کے سابق صدر تھے اور مرحوم کی کمیونٹی کیلئے بے شمار خدمات تھیں جن کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔