مقبول خبریں
سیاسی ،سماجی کمیونٹی شخصیت بابو لالہ علی اصغر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے میٹنگ کا انعقاد
بھارتی ظلم و جبر؛ برطانیہ کے بعد امریکی اخبارات میں بھی مسئلہ کشمیر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کا کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم کا آغاز ،10ستمبر کو پیش کی جائیگی
کافر کو جو مل جائے وہ کشمیر نہیں ہے!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان و دیگر کی سید فرحت عباس سے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)گزشتہ دنوں برطانیہ کے صحافی سید فرحت عباس کاظمی کے ماموں قضائے الٰہی سے برمنگھم میں وفات پا گئے تھے۔ میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،کونسلر شکیل احمد اور خالد محمود چوہدری نے انکی رھائش گاہ پر انکے ساتھ تعزیت کی،مرحوم کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعا مانگی۔میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کا اس موقع پر کہنا تھابیشک یہ دنیا فانی ھے،موت کا مزہ ہر کسی کو چکھنا ھے۔مرنے والے کے لیے دعا مغفرت کرنا اور لواحقین کے لیے ہمدردی و تعزیت کرنا سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و سنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین و سنت اولیاء کرام و بزرگانِ دین ہے لہذا اس عمل سے موت کو یاد کرنے کا ذریعہ اور اپنے اندر خوف خدا بیدار کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کریں اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی جائے۔