مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کمیونٹی کی خدمات کیلئے دن رات کوشش کی ہے:پیر ابو احمدمحمدمقصود مدنی
کونسلر محمد صادق نے دوسری بار میئر لندن بارو آف سٹن کا حلف اٹھالیا، کمیونٹی کی مبارکباد
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
مظلوم کے ساتھی ہو کہ ظالم کے طرفدار؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
لندن(خصوصی رپورٹ عابد اکرم چوہدری)برطانیہ میں جاری حالیہ بریگزیٹ بحران کی وجہ سے لیبر پارٹی کے ساتھ ممبران کے علیحدہ علیحدہ آزاد گروپ تشکیل دینے کے بعد حکمران جماعت کنزرویٹو کی تین خاتون ممبران اینا سوبری،سارہ ولاسٹن،ہیدی ایلن نے بھی بریگزیٹ کے معاملہ پر وزیراعظم ٹریسا مے کی پالیسی پر اختلاف کرتے ہوئے آزاد گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔یاد رہے کہ یورپی یونین سے باہر نکلنے کی وجہ سے برطانیہ میں عوام اور برطانوی ممبران پارلیمنٹ میں سخت اضطراب پایا جاتا ہے اس سلسلے میں آئندہ چند ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ کر لگتا ہے کہ برطانیہ میں جلد سیاسی بحران شدت اختیار کر لے گا۔ اب دیکھنا ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔